ڈرون کو پکڑنے کیلئے عقاب میدان میں آگئے

2  فروری‬‮  2016

ایمسٹرڈیم(نیوز ڈیسک)ڈرون بنانے والی کمپنیز اب ہوجائیں ہوشیار۔ کیونکہ اب ڈرون کو پکڑنے کے لئے عقاب بھی میدان میں آگئے ہیں۔ہالینڈ کی ایک کمپنی نے ڈرون کو پکڑنے کےلئے یا ڈرونہ حملہ ناکام بنانے کے لئے عقاب کو تربیت دینے کا آغاز کیا ہے ، اس مقصد کے لئے کمپنی کے دو نمائندے جھپٹ کر وار کرنے والے عقابوں کو تربیت دینے میں مصروف ہیں۔دونوں افراد اس مشن پر 25 سا ل سے کام کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرون پکڑنے کا یہ نہایت سستا طریقہ ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…