اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

برفانی انسان کے قدموں کے نشانات دریافت، برطانوی کوہ پیماکا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندنواشنگٹن(نیوزڈیسک)برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک ایک کوہ پیما نے ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں ایک جگہ قدموں کے نشانات دریافت کئے ہیں ،جن کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ نشانات برفانی انسان یٹی کے قدموں کے ہیں۔کو ہ پیما کا کہنا ہے کہ اس دوردراز علاقے میں انسان نہیں آتے ا س لئے پائوں کے نشانات کسی یٹی یا برفانی انسان کے ہی ہوسکتے ہیں۔66 سالہ کوہ پیما کو یہ نشانات بھوٹان میں گنکھر پینسم پہاڑوں پر ملے ہیں جو ایک قطار میں بالکل سیدھے ہیں۔ واضح رہے کہ عجیب و غریب برفانی انسان کی داستانیں دنیا کے تمام برفیلے علاقوں میں مشہور ہیں اور ہمالیائی خطوں میں اسے ’یٹی‘ کا نام دیا گیا ہے جب کہ بھوٹان کے قصوں میں اسے ’میگو‘ کہتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…