ایکواڈور میں بیلوں کیساتھ آگ کے کھیل کا تہوار

2  فروری‬‮  2016

کوئٹو(نیوز ڈیسک)بل فائٹنگ کا کھیل تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں بیلوں کے ساتھ آگ کا کھیل کھیلنے کے سالانہ تہوار کا انعقاد کیا گیا۔کئی برسوں سے منائے جانے والے اس وحشیانہ کھیل میں سورج کے غروب ہوتے ہی بیلوں کے سینگھوں پر لکڑی باندھ کر اس میں آگ لگا دی جاتی ہے۔سینگھوں میں برداشت سے باہرہوتا آگ کا درد لیے یہ بیل اِدھر ا±دھر بھاگتے ہیں تو موقع پر موجود شائقین بھی ان کے پیچھے بھاگتے ہوئے پ±رجوش آوازوں کے ساتھ ان بیلوں کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آتے ہیں۔کئی گھنٹوں تک آگ کی تپش برداشت کرتے کرتے نہ صرف بیل اندھا ہوجاتا ہے بلکہ موت کے منہ میں بھی چلا جاتا ہے۔واضح رہے کہ یہ سفاکانہ کھیل جو اسپین سے شروع ہوا اور اب ارد گِرد ممالک اور قصبوں میں میں پھیل چکا ہے ، اس کھیل کے خلاف جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والی تنظیموں کی جانب سے بھی بے پناہ تنقید اور کئی مقدمات بھی دائر کیے جاچکے ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…