امریکی نژاد 2 بہنوں نے فیس بک پر پاکستانی جیون ساتھی ڈھونڈ لیے۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک ڈسکہ کے گائوں لدھے اور دوسری اسلام آباد میں پیا گھر سدھار گئی۔ ڈسکہ کے گائوں لدھے کے رہائشی سلامت علی کے الیکٹریشن بیٹے چاند علی کی3 ماہ قبل امریکا میں مقیم ثابت حیات سعدی کی بیٹی راحیلہ سے فیس بک پردوستی ہوئی جو محبت میں تبدیل ہوگئی تودونوں خاندانوں کی رضامندی… Continue 23reading امریکی نژاد 2 بہنوں نے فیس بک پر پاکستانی جیون ساتھی ڈھونڈ لیے۔