منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانوی فوج میں انوکھا سپاہی شامل

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)فوج میںتندرست و توانا سپاہیوں کو پریڈ کرتے آپ نے دیکھا ہوگا لیکن اب برطانوی فوج میں ایک ایسا سپاہی شامل کر لیا گیا ہے جسے دیکھ کر آپ یقیناً حیرت زدہ ہوجائیں گے۔طانوی فوج میں بھرتی ہونیوالا یہ ویلن نامی کم عمر بکرا ہے جسے فرسٹ ویلش رجمنٹ میں بھرتی کیا گیا ہے۔بھرتی کے موقع پر باقاعدہ پاسنگ آوٹ پریڈ کی گئی جس میں اسکے ساتھ فوجیوں نے بھی حصہ لیا۔برطانوی فوج کی فرسٹ ویلش رجمنٹ میں ایک بکرا بھرتی کرنے کی روایت سترہویں صدی سے چلی آرہی ہے۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ملکہ کی 90ویں سالگرہ پر اس رجمنٹ میں ایک بکرا بھرتی کرنے کی منظوری دی گئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…