ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

پنسلوینیا:107 سالہ قدیم پل کو دھماکاخیزموادسےگرادیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست پنسلوینیا میں 107 سالہ قدیم پل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا۔مغربی پنسلوینیا کے دریا اَلَاگینی پر واقع ہلٹن نامی پل کو گزشتہ روز دھماکا خیز مواد سے گرادیا گیا، دھماکے کے ساتھ ہی ایک سو سات سالہ پرانا پ±ل دریا کے پانی میں جا گرا۔حکام کے مطابق پرانے پل جگہ 6 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی لاگت سے نیا پ±ل تیار کر لیا گیا ہے، جسے ٹریفک کے لیے کھول بھی دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…