ضعیف خاتون نے لاکھوں ڈالر بانٹ دیے
سر بنیسا(نیوز ڈیسک)سربیا کی ساری عمر گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے والی ایک خاتون نے اپنے مرحوم شوہر کی جانب سے ملنے والے دس لاکھ سے زیادہ آسٹریلوی ڈالر لوگوں کو عطیے میں دے دیے ہیں۔مشرقی سربیا کے دور دراز پہاڑی علاقے میں رہنے والی 86 سالہ مریجا ذلیٹک کو پانچ سال پہلے معلوم ہوا… Continue 23reading ضعیف خاتون نے لاکھوں ڈالر بانٹ دیے











































