اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2016

نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد میں گذشتہ سال ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔نیو یارک کے مئیر ڈی سلا سیو کے مطابق گذشتہ سال ریکارڈ 58اعشاریہ تین ملین سیاحوں نے نیو یارک کارخ کیا جو سال 2014ءکے مقابلے میں ایک اعشاریہ آٹھ ملین زیادہ تعداد میں ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

فرانس نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر کمبوڈیا کو واپس کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

فرانس نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر کمبوڈیا کو واپس کر دیا

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی عجائب گھر نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر 130 سال بعد کمبوڈیا کو واپس کر دیا ہے۔کمبوڈیا پر حکمرانی کے دوران ہندو دیوتا دشنا اور شوا کے مجسمے کا سر فرانس لے گیا تھا ،کمبوڈیا کی درخواست پر فرانسیسی عجائب گھر نے یہ سر واپس کیا۔کمبوڈیا کی وزارت برائے ثقافت کے… Continue 23reading فرانس نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر کمبوڈیا کو واپس کر دیا

ارجنٹائن ‘ ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ارجنٹائن ‘ ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

بیونس آئرس (نیوز ڈیسک)ارجنٹائن میں ماہرین حیوانات نے اب تک کے سب سے بڑے ڈائناسور کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دریافت ہونے والی ڈائناسور کی باقیات سے یہ پتا چلتا ہے کہ دنیا پر چلنے والی وہ سب سے بڑی… Continue 23reading ارجنٹائن ‘ ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

ڈیووس (نیوز ڈیسک) ورلڈ اکانومک فورم کے موقع پر ایک ایسی شخصیت بھی ڈیووس میں موجود ہیں جو نہ بزنس مین ہے اور نہ ہی کوئی عالمی رہنما بلکہ وہ مشہور شخصیات کی تصاویر بنانے والا فوٹو گرافر کیون ایبوش ہیں۔ایبوش معروف بزنس مین اور فلمی ستاروں کی تصاویر بناتے ہیں اور ایک تصویر کے… Continue 23reading ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

datetime 20  جنوری‬‮  2016

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرانڈ ہال میں63ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کے آغاز میں بس چند ہی دن باقی ہیں۔اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے جائیں گے۔رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک کے ہزاروں… Continue 23reading لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

مختلف ممالک میں پیدا ہوئیں جڑواں بہنیں

datetime 19  جنوری‬‮  2016

مختلف ممالک میں پیدا ہوئیں جڑواں بہنیں

برطانیہ (نیوز ڈیسک)جڑواں بہنوں کی والدہ کیرل منرو کو معلوم نہیں تھا کے ان کے ہاں جڑواں ہونے والے ہیںبرطانیہ کی جڑواں بہنوں نے 40 سال بعد جڑواں ہونے کے باوجود مختلف ممالک میں پیدا ہونے والی پہلی جڑواں بہنوں کے عالمی ریکارڈ کا حق دار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ہائیڈی گینن ویلشپول ہسپتال میں… Continue 23reading مختلف ممالک میں پیدا ہوئیں جڑواں بہنیں

دنیا کا معمرترین مرد 112 سال کی عمرمیں چل بسا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

دنیا کا معمرترین مرد 112 سال کی عمرمیں چل بسا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)دنیا کا طویل العمرجاپانی شخص دل کا دورہ پڑنے سے 112 سال کی عمر میں چل بسا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی جاپان کے ایک اسپتال میں دنیا کے طویل العمر شخص یاسوتارو کوڈی 112 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ حال ہی میں ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ… Continue 23reading دنیا کا معمرترین مرد 112 سال کی عمرمیں چل بسا

خلامیں پہلی مرتبہ پھول اگانے کا تجربہ کامیاب

datetime 19  جنوری‬‮  2016

خلامیں پہلی مرتبہ پھول اگانے کا تجربہ کامیاب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)تاریخ میں پہلی مرتبہ خلا میں پھول کی افزائش کی گئی ہے جو چند روز پہلے خلا کے بے وزنی کے ماحول میں کھل چکا ہے۔ناسا کے مطابق یہ ایک زینیا پھول ہے جو اردو میں آہار کے نام سے جانا جاتا ہے، اس پھول کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کھایا بھی… Continue 23reading خلامیں پہلی مرتبہ پھول اگانے کا تجربہ کامیاب

لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاونڈ

datetime 19  جنوری‬‮  2016

لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاونڈ

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے انتہائی مہنگے کاروباری علاقے میں ایک عوامی بیت الخلا 10 لاکھ پاونڈز میں فروخت کیا جا رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے مہنگے کاروباری مرکز اور پوش علاقے اسپٹل فیلڈز میں زیر زمین عوامی بیت الخلا اب ایک نائٹ کلب میں تبدیل ہوچکا ہے، صرف 60 افراد کی گنجائش والی یہ… Continue 23reading لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاونڈ

1 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 547