اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور سمجھے جانے والے پاسپورٹس کی عالمی فہرست

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور سمجھے جانے والے پاسپورٹس کی عالمی فہرست ۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کے حامل ممالک میں برطانیہ اور امریکہ پہلے نمبر پر ہیں۔ان ممالک کے پاسپورٹس کے حامل شہری دنیا کے 147ممالک تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔پاسپورٹ انڈیکس ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ رینکنگ اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ ان ممالک کے شہری ویزہ کے حصول کے بغیر صرف پاسپورٹ پر ہی ان ممالک کا آزادانہ سفر کرسکتے ہیں۔ان میں امریکہ اور برطانیہ کے شہری 147ممالک ، جرمنی اور شمالی کوریا کے 145،فرانس 145، اٹلی 144،سویڈن 144، سنگاپور ،جاپان اور ڈنمارک کے شہری 143ممالک کا آزادانہ سفر کرسکتے ہیں۔دنیا کا سب سے کمزور ترین پاسپورٹ سولومون آئس لینڈ ، برما اور جنوبی سوڈان کا ہے جن کو صرف 28ممالک تک رسائی حاصل ہے۔چین کا پاسپورٹ 74ممالک کے ساتھ 47ویں نمبر پررہا جبکہ بھارت کا 59ممالک کیساتھ 59ویں جبکہ پاکستان کارینکنگ میں 46ممالک کیساتھ 71ویں نمبر پر رہا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…