جاپان میں کھانے کا ذائقہ بدلنے والے ’برقی کانٹے

24  جنوری‬‮  2016

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی ماہر نے کھانے کے لیے 9 وولٹ کی بجلی کے ایسے’برقی کانٹے ‘تیار کیے ہیں جو کھانے کے ذائقے کو تبدیل کردیتے ہیں جب کہ اس سے کسی قسم کے نقصان کا خطرہ بھی نہیں ہوتا۔ ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے سائنسدان ہیرومی ناکامورا نے یہ کھانے کے کانٹے تیار کیے ہیں۔ ذائقہ بدلنے والے یہ ’برقی کانٹے‘ جاپان میں دن بدن مقبول ہورہے ہیں۔ سائنسدان کے مطابق یہ برقی کانٹےان لوگوں کے لیے بہتر ہیں جو کھانے میں احتیاط کرتے ہیں یا کسی بیماری کے باعث ذائقے دار کھانا نہیں کھاسکتے ہیں، بلڈ پریشر کے مریض جب اس کانٹے سے کھائیں گے تو انہیں نمک زیادہ لگے گا اور اس طرح وہ نمک زیادہ بڑھائے بغیر ہی کھانے سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…