منچلے نوجوان کے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے شاندار کرتب

30  دسمبر‬‮  2015

منچلے نوجوان کے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے شاندار کرتب

نیویارک(نیوز ڈیسک)اسکیٹ بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔تصویر میں منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھر پور توجہ کے ساتھ اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو مہارت سے پار کرتے دکھایا گیا ہے۔اسکیٹ بورڈنگ کی ماہرانہ صلاحیت سے… Continue 23reading منچلے نوجوان کے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے شاندار کرتب

کانچ کی ٹیبل پر تیار کردہ دلکش آرٹ ورک

29  دسمبر‬‮  2015

کانچ کی ٹیبل پر تیار کردہ دلکش آرٹ ورک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوں تو آرٹ سے لگاﺅرکھنے والے افراد نِت نئے ڈیزائن سے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ پیش کرتے نظر آتے ہیں ، ایسے ہی ایک ماہر فن کار سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں جس نے اپنے منفرد اندازِ فن سے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔شکاگو سے تعلق رکھنے والے بروس… Continue 23reading کانچ کی ٹیبل پر تیار کردہ دلکش آرٹ ورک

ٹائمز اسکوائرپر نصب کرنے کے لئے کرسٹل بال تیار

29  دسمبر‬‮  2015

ٹائمز اسکوائرپر نصب کرنے کے لئے کرسٹل بال تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک)پوری دنیا میں نئے سال کی آمد پر جشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں اسی سلسلے میں امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر کرسٹل بال کو نصب کرنے کی تیاریاں بھی شروع کردی گئیں۔سال نوکے موقع پر کرسٹل بال میں300نئے کرسٹل پینل کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی خوبصورتی کو… Continue 23reading ٹائمز اسکوائرپر نصب کرنے کے لئے کرسٹل بال تیار

چین میں سوئیٹرزمیں لِپٹے درخت لوگوں کی توجہ کا مرکز

29  دسمبر‬‮  2015

چین میں سوئیٹرزمیں لِپٹے درخت لوگوں کی توجہ کا مرکز

شنگھائی(نیوز ڈیسک)موسم کے انگڑائی لیتے ہی دنیا بھر میں لوگوں نے سردی سے بچنے کے لئے نت نئے انداز اپنالئے ہیں تاہم چین کے شہر شنگھائی میں ایک شخص نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے راتوں رات درختوں کو بھی سوئیٹرز پہنا دئیے ہیں۔سردی سے درختوں کو بچانے کے اس خاص انداز… Continue 23reading چین میں سوئیٹرزمیں لِپٹے درخت لوگوں کی توجہ کا مرکز

آسٹریلیا میں دو میٹر لمبا نایاب پھول کِھل گیا،مالک دیکھتے ہی بے ہوش

29  دسمبر‬‮  2015

آسٹریلیا میں دو میٹر لمبا نایاب پھول کِھل گیا،مالک دیکھتے ہی بے ہوش

کینبرا(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں عوام اس دو میٹر لمبے نایاب پھول کو دیکھنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں جو اپنی سڑے گوشت جیسی بو کے لیے مشہور ہے۔یہ پھول امورفوفیلس ٹیٹینیم نامی پودے کا ہے جس کی افزائش گذشتہ دس برس سے جنوبی آسٹریلیا کے ماؤنٹ لوفٹی بوٹینک گارڈن میں کی جا رہی تھی۔اس کے… Continue 23reading آسٹریلیا میں دو میٹر لمبا نایاب پھول کِھل گیا،مالک دیکھتے ہی بے ہوش

چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں

29  دسمبر‬‮  2015

چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں

سین تیاگو(نیوز ڈیسک)سردی آج کل سب کو ستا رہی ہے،چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں۔ چلی کے دار الحکومت سین تیاگو کے ایوان میں رکن پارلیمنٹ کارلا روبیلاکواراکین کمبل میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔ایوان میں یونیورسٹیوں کی فیسوں سے متعلق قانون سازی کیلئے اجلاس جاری تھا۔اس دوران کارلا سردی… Continue 23reading چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں

پاکستانیوں کے ہردلعزیز کینڈین وزیراعظم کی سالگرہ،عوام کو پھر سرپرائز دیدیا

29  دسمبر‬‮  2015

پاکستانیوں کے ہردلعزیز کینڈین وزیراعظم کی سالگرہ،عوام کو پھر سرپرائز دیدیا

ٹورانٹو(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کے ہردلعزیز کینڈین وزیراعظم کی سالگرہ،عوام کو پھر سرپرائز دیدیا، کینیڈا کے خوش شکل، متحرک اور اسمارٹ وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اپنی زندہ دلی اور خوش کن طبیعیت کی بنا پر دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرچکے ہیں اور اب انہوں نے اپنی 44 ویں سالگرہ کا کیک ایک نئے انداز سے کاٹ کر… Continue 23reading پاکستانیوں کے ہردلعزیز کینڈین وزیراعظم کی سالگرہ،عوام کو پھر سرپرائز دیدیا

آپ کا دماغ زنانہ ہے یا مردانہ؟ان آسان سوالات کے ذریعے آپ بھی معلوم کر سکتے ہیں

29  دسمبر‬‮  2015

آپ کا دماغ زنانہ ہے یا مردانہ؟ان آسان سوالات کے ذریعے آپ بھی معلوم کر سکتے ہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چند آسان طریقوں سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کا دماغ مردانہ ہے یا زنانہ۔ایک لمحے کے لیے سکون سے بیٹھ جائیے اور اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈال کر مضبوطی سے پکڑئیے۔ اب معائنہ کیجئے کہ آپ کا کون سا انگوٹھا اوپر… Continue 23reading آپ کا دماغ زنانہ ہے یا مردانہ؟ان آسان سوالات کے ذریعے آپ بھی معلوم کر سکتے ہیں

محض اتفاق ہے یا کچھ اور؟ایک تاریخ 18 زلزلے اور ایک سونامی ،حیرت انگیز رپورٹ

28  دسمبر‬‮  2015

محض اتفاق ہے یا کچھ اور؟ایک تاریخ 18 زلزلے اور ایک سونامی ،حیرت انگیز رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)عیسوی سال کی 26 تاریخ زلزلوں کے لحاظ سے انتہائی خطرناک ہے۔ دنیا میں خوفناک زلزلے اور سونامی کی تاریخ کو دیکھا جائے تو سب 26 تاریخ کو آئے۔ سب سے خوفناک زلزلہ چین میں آیا جس کی شدت 7.8 تھی اور اس میں ساڑھے 6 لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔یہ محض اتفاق… Continue 23reading محض اتفاق ہے یا کچھ اور؟ایک تاریخ 18 زلزلے اور ایک سونامی ،حیرت انگیز رپورٹ