لاہور (نیوزڈیسک)رواں سال آنے والا فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔تفصیلات کے مطابق رواں سال فروری کا مہینہ مکمل چار ہفتوں ، چا ر ا تو ار و ں ، 5 سو مو اروں،چارمنگل،چار بدھ،چارجمعرات اور چار ہی جمعہ کے دن پر مشتمل ہو گا۔ایسا ہر 823سال کے بعد ہوتا ہے جب فروری کے مہینے میں ہفتے کے تمام دن اپنی پوری تعداد میں گزرتے ہیں۔چین کے قدیم علم فینگ شوئی کے مطابق اس کو ”منی بیگ “کا نام دیا جاتا ہے ۔قدیم چینی روایا ت کے مطابق” منی بیگ ایونٹ“ کے متعلق دوسرے افراد کو باخبر کرنے سے 4 دن کے اندر اندر کسی نہ کسی ذریعے سے انسان کے لئے بےشمار دولت کا حصول مکن ہوتا ہے۔