شارکس کے ساتھ تیراکی کا خطر ناک مظاہر ہ

15  دسمبر‬‮  2015

شارکس کے ساتھ تیراکی کا خطر ناک مظاہر ہ

جکارتہ(نیوز ڈیسک ) یوں تو شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے جس نے شارکس کے ساتھ تیراکی کرکے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردکھایا ہے۔ جی ہاں انڈونیشیا کے گہرے سمندرمیں تیرتے اس نڈر نوجوان نے نہ صرف شارکس… Continue 23reading شارکس کے ساتھ تیراکی کا خطر ناک مظاہر ہ

تھری ڈی پرنٹرسے بنائیں من پسندکھانے

15  دسمبر‬‮  2015

تھری ڈی پرنٹرسے بنائیں من پسندکھانے

بارسلونا(نیوز ڈیسک ) تھری ڈی پرنٹرسے کھلونا گاڑیاں اورمجسمے بنانا اب ماضی کا قصہ ہوا کیونکہ اب جدید تھری ڈی پرنٹر مزے مزے کے من پسند کھانے بھی بنائیں گے۔اسپین کی ایک کمپنی نے ایسا تھری ڈی پرنٹر ایجاد کیا ہے جسکے ذریعے مزیدار پیزا، پاستااور کیک باآسانی بنائے جا سکیں گے۔اس پرنٹر میں روشنا… Continue 23reading تھری ڈی پرنٹرسے بنائیں من پسندکھانے

4ہزار144ہیروں سے مزین دنیا کی مہنگی ترین گھڑی

14  دسمبر‬‮  2015

4ہزار144ہیروں سے مزین دنیا کی مہنگی ترین گھڑی

اسلام آباد(نیوزڈ یسک)دبئی میں 4ہزار144ہیروں سے مزین دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔معروف روسی جیولر وکٹر موئسکن (Victor Moisekin) کی تیار کردہ “دی ہارن آف پلینٹی”(The Horn Of Plenty) نامی اس گھڑی میں 500سے زائد قیمتی پتھر اور نگینے نصب کئے گئے ہیں، یہ گھڑی 10سال کے طویل عرصے میں… Continue 23reading 4ہزار144ہیروں سے مزین دنیا کی مہنگی ترین گھڑی

اناڑی لڑکی کوالٹی قلابازی کھانے کی کوشش مہنگی پڑگئی

14  دسمبر‬‮  2015

اناڑی لڑکی کوالٹی قلابازی کھانے کی کوشش مہنگی پڑگئی

اسلام آباد(نیوزڈ یسک)اناڑی لڑکی کوالٹی قلابازی کھانے کی کوشش مہنگی پڑگئی اورناکام کو شش میں اپنا منہ تڑوابیٹھی۔کرتب دکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن خراب ہوا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی ناکام ہو جاتا ہے،یہ ہی کچھ ایک اناڑی لڑکی نے کیا جو اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش میں الٹی قلابازی لگانے… Continue 23reading اناڑی لڑکی کوالٹی قلابازی کھانے کی کوشش مہنگی پڑگئی

کیکڑے کیلئے تھری ڈی خول تیار

14  دسمبر‬‮  2015

کیکڑے کیلئے تھری ڈی خول تیار

اسلام آباد(نیوزڈ یسک)جاپان میں ایک ماہر ڈیزائنر نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال کرتے ہوئے کیکڑے کیلئے تھری ڈی خول تیار کر لیا ہے۔شفاف میٹریل سے بنے اس خول کو کیکڑے کے اوپری حصے میں پہنا دیا جاتاہے جو اس کے اندر منہ کر کے سو بھی جاتاہے اور باہر نکل کر اسے تاج… Continue 23reading کیکڑے کیلئے تھری ڈی خول تیار

کیوبا نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

14  دسمبر‬‮  2015

کیوبا نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

ہوانا (نیوزڈیسک)کیوبا میں علاج نہیں احتیاط کے اصول پر سختی سے عملدرآمد کے نتیجے میں نوزائیدہ کی شرح اموات امریکہ کے مقابلے میں کم ہے اور اوسط عمر امریکہ کے برابر ہے۔عالمی بینک کے مطابق امریکہ ہیلتھ کیئر کے شعبے میں فی کس ہرسال ساڑھے آٹھ ہزار امریکی ڈالر خرچ کرتا ہے جبکہ کیوبا میں… Continue 23reading کیوبا نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

میکڈونلڈ کے برگر سے ایک چوہے کا سر برآمد

12  دسمبر‬‮  2015

میکڈونلڈ کے برگر سے ایک چوہے کا سر برآمد

سپین(نیو ز ڈیسک) میکسیکو میں میکڈونلڈ کی ایک برانچ میں کسٹمر کے برگر میں سے چوہے کا سر نکل آیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں میکڈونلڈ کے ایک کسٹمر نے میکڈونلڈ پر الزام لگایا کہ انہوں نے برگر میں چوہے کا سر رکھ کر اسے دھمکانے کی کوشش کی ہے۔ سوئی نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading میکڈونلڈ کے برگر سے ایک چوہے کا سر برآمد

خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ بہتر سمت کا تعین کرتے ہیں، تحقیق

12  دسمبر‬‮  2015

خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ بہتر سمت کا تعین کرتے ہیں، تحقیق

اوسلو(نیوز ڈیسک)یوں تو قدرت نے ہر انسان میں بے پناہ صلاحیتیں رکھی ہیں لیکن ہر کچھ لوگوں میں ایسی صلاحیتیں ضرور ہوتی ہیں جو انہیں کسی دوسرے سے ممتاز کرتی ہیں اسی طرح مردوں اور خواتین میں بھی مختلف صلاحیتیں ہوتی ہیں جن سے متعلق ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ… Continue 23reading خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ بہتر سمت کا تعین کرتے ہیں، تحقیق

اٹلی میں منفرد پیزا وینڈنگ مشین متعارف

12  دسمبر‬‮  2015

اٹلی میں منفرد پیزا وینڈنگ مشین متعارف

روم (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں بچے ہوںیا بڑے سب پیزا بے حد شوق سے کھاتے ہیں لیکن اس کی تیاری میں کافی وقت لگنے کے باعث طو یل انتظار بھی کر نا پڑتا ہے۔اٹلی میں ایک ایسی پیزا وینڈنگ مشین متعارف کر وا ئی گئی ہے جس کے بعد اب صرف چندسیکنڈ میں گرما گرم… Continue 23reading اٹلی میں منفرد پیزا وینڈنگ مشین متعارف