150 سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیا
نیویارک(نیوزڈیسک)کرسمس کی آمد آمد ہے اور اسی سلسلے میں دنیا بھر میں تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔نیو یارک میں 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیاہے جہاں کھلونے اور دیگر سجاوٹ کیلئے استعمال کی جانے والی اشیاءتوجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔1858میں کھلنے والےMacy’sنامی اس کرسمس اسٹور میں کئی… Continue 23reading 150 سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیا