بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں
لندن(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں بر طانوی شاہی خاندان کے افراد کے ہم شکل تو بہت ہیں لیکن بر طانیہ میں مو جود ان کے ہم شکل افراد نے کر سمس کی آمد پرکچھ نیا کر نے کی اسپیشل فو ٹو سیشن میں حصہ لیا اور سیلفیاں بنوائیں۔ پرنس ولیم،شہزادی کیٹ،ملکہ الزبتھ،شہزادہ ہیری اور شہزادہ چارلس… Continue 23reading بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں