بندروں نے پنڈت کو ہلاک کردیا
پٹنہ(نیوزڈ یسک ) پٹنا کے علاقے میں بندروں نیپنڈت کو پتھر مار مار کر ہلاک کردیا جب کہ اس سے قبل ہی بندروں کے اس طرح کے حملوں میں 2 افراد اس علاقے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔بھارت میں پرانے پٹنا کے علاقے مرچی گلی کے رہائشی کو ان کی چھت پر… Continue 23reading بندروں نے پنڈت کو ہلاک کردیا