جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

کینیڈا میں بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

کینیڈا میں بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر

اوٹاوہ (نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے جہاں جلد ہی سیا حو ں کی آمدر فت شر وع ہو جائے گی۔کینڈا کے شہر( Quebec )میں قائم کیے جانے والے اس منفر د ہو ٹل کی تعمیر میں پا… Continue 23reading کینیڈا میں بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر

نیپال میں ہاتھیوں کا فٹ با ل میچ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیپال میں ہاتھیوں کا فٹ با ل میچ

کٹھمنڈو(نیوز ڈیسک)نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان فٹ با ل میچ کا انعقاد کیا گیا۔ ننھی فٹ با ل کے پیچھے دیوہیکل ہا تھی اپنی پیٹھ پر بیٹھے نگراں کی رہنمائی میں مہار ت سے دوڑتے اور گو ل کرتے نظر آئے۔میچ کو دیکھنے کیلئے دنیا بھرسے ہزاروں سیاحوں نے خصوصی طو ر پر شرکت… Continue 23reading نیپال میں ہاتھیوں کا فٹ با ل میچ

سرخ پانڈہ کا جوڑا نمائش کے لئے پیش

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرخ پانڈہ کا جوڑا نمائش کے لئے پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکی شہرنیو یارک کے چڑیا گھر میں سرخ پانڈہ کا جوڑا نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے جو بڑے پیمانے پر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ننھے منے سرخ پانڈوں کی یہ جوڑی ایک نر اور مادہ پر مشتمل ہے جو جولائی کے مہینے میں پیدا ہوئے تھے۔واضح… Continue 23reading سرخ پانڈہ کا جوڑا نمائش کے لئے پیش

انڈے میں سے ایک اور انڈا نکل آیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

انڈے میں سے ایک اور انڈا نکل آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )انڈے میں 2 زردیوں سے متعلق تو آپ نے اکثر سنا ہوگا بلکہ خود بھی آپ اس تجربے سے گزرے ہوں گے لیکن انڈے میں سے ایک اور انڈہ نکل آئے یہ منظر تو کبھی دیکھا نہیں گیا لیکن یہ ناقابل یقین منظر سامنے آیا برطانیہ میں جہاں ایک خاتون نے پکانے… Continue 23reading انڈے میں سے ایک اور انڈا نکل آیا

بیلجیم کے شہریوں کا اظہار ناراضگی کا انوکھا طریقہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بیلجیم کے شہریوں کا اظہار ناراضگی کا انوکھا طریقہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) دہشت گردی کے حملوں کے خدشات نے بیلجیم کے کسنرٹ ہالز، سڑکوں، اسکولز اور گلیوں کی رونقیں چھین لیں اور سیکورٹی اداروں نے اب عوام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ دہشت گردوں سے متعلق کوئی بھی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں جس پر لوگ سخت ناراض… Continue 23reading بیلجیم کے شہریوں کا اظہار ناراضگی کا انوکھا طریقہ

دنیا کے سب سے چھوٹے کتے کا نام گینزبک میں درج

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیا کے سب سے چھوٹے کتے کا نام گینزبک میں درج

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) ویسے تو اللہ تعالیٰ کی ہر مخلوق اور اس کی خصوصیات دیکھ کر دل بے ساختہ اس پاک ذات کی ثنائی کرتا ہے لیکن کچھ مخلوقات ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر شائد ہی کوئی شخص اس کی ذات پر کامل ایمان نہ لائے، ایسا ہی نادر نمونہ امریکی… Continue 23reading دنیا کے سب سے چھوٹے کتے کا نام گینزبک میں درج

دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

انقرہ(نیوزڈیسک) گو یورو ادارے نے دنیا کے مہنگے ترین پاسپورٹس کی ایک فہرست شائع کی ہے جس کے مطابق دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ ترکی کا ہے جس کی فیس 251 ڈالر ہے۔ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کا پاسپورٹ ہے جس کی فیس 206 ڈالر ہے۔ تیسرے نمبر پر سوئٹزرلینڈ کا پاسپورٹ آتا ہے… Continue 23reading دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

زمبابوے مردوں کی بدصورتی کا مقابلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

زمبابوے مردوں کی بدصورتی کا مقابلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )زمبابوے کے دارلحکومت ہرارے میں مردوں کے درمیان بد صورتی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی اس منفرد مقابلہ بد صورتی میں 35 مردوں نےحصہ لیا۔ مقابلے میں بلند قامت، دبلے پتلے، چمکتے چہرے اور بہترین دانتوں کے حامل مردوں کے بجائے سب کچھ اس کے… Continue 23reading زمبابوے مردوں کی بدصورتی کا مقابلہ

کینیڈا میں شادی کے جوڑے کا انوکھا کار نامہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

کینیڈا میں شادی کے جوڑے کا انوکھا کار نامہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کینیڈا میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کی پرتکلف دعوت منسوخ کر کے رقم ایک شامی پناہ گزین گھرانے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سمنتھا جیکسن اور ان کے شوہر فارزین یوسف نے نہ صرف پرتکلف دعوت کی جگہ شادی کی رسم سرکاری… Continue 23reading کینیڈا میں شادی کے جوڑے کا انوکھا کار نامہ

1 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 546