مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں
خانیوال (این این آئی)مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، لڑکیوں نے چہروں پر مونچھیں لگاکر تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی، ہاتھا پائی پر فرار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قلی بازار کا تاجر ملک اسلم منگل کو مغرب کی نماز کے بعد اپنے گھر غریب آباد آرہا تھا کہ بلاک نمبر 14میں دو… Continue 23reading مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں





































