سورج سےسب سے زیادہ فاصلے پر موجود سیارہ دریافت
نیویارک(نیوز ڈیسک)ماہرین نے نظام شمسی میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود سیارے کو ڈھونڈ لیا جو سورج سے ساڑھے 15 ارب کلو میٹر فاصلے پر ہے۔یہ سیارہ نظام شمسی کے آخری سیارے پلوٹو اور سورج کے فاصلے سے بھی تقریباً تین گنا زیادہ دور ہے ، اس کی ساخت برف کی ماند ہے۔ماہرین نے… Continue 23reading سورج سےسب سے زیادہ فاصلے پر موجود سیارہ دریافت