پالتوکتا جو گھریلو کام کے ساتھ کپڑے اور برتن بھی دھوتا ہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )روزانہ گھریلو کام کاج کرکے اکثر خواتین بے زارہوجاتی ہیں تاہم امریکا کی ایک خوش قسمت خاتون ایسی بھی ہے جس کا پالتو کتا نہ صرف گھریلو کاموں میں ان کی مدد کرتا ہے بلکہ خود برتن دھونے اور صفائی ستھرائی جیسے کام بھی سرانجام دیتا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی… Continue 23reading پالتوکتا جو گھریلو کام کے ساتھ کپڑے اور برتن بھی دھوتا ہے











































