چلی میں زیادہ بارشوں کے باعث صحرا گلزار میں تبدیل
سینٹیاگو (نیوز ڈیسک) قدرت کے کمالات ہر سو بکھرے پڑے ہیں، چلی میں زیادہ بارشوں کے باعث صحرا گلابی رنگ کے پھولوں میں تبدیل ہو گیا۔چلی کے صحرا میں زیادہ بارشوں کی وجہ سے خوبصورت پھول کِھلنے لگے ہیں اور صحرا میں ہر طرف پھول ہی پھول نظر آتے ہیں صحرا کی سر سبز و… Continue 23reading چلی میں زیادہ بارشوں کے باعث صحرا گلزار میں تبدیل