ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

جرمنی میں انٹر نیشنل ڈاگ ڈانسنگ چیمپئن شپ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جر منی کے شہرفری برگ (Freiburg )میں انٹر نیشنل ڈاگ ڈانسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے پالتو کتوں نے شرکت کی اور اپنے مالکان کے ہمراہ ڈانس کرتے نظر آئے۔ مختلف سائز ، جسامت اور نسل کے ان کتو ں کو ان کے مالکان نے اس مقابلے کیلئے خصوصی طو ر پر ڈانس کی پر یکٹس کر وائی تھی۔ان ڈانسنگ ڈاگزنے میو زک آن ہو تے ہی اپنے مالکان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر ڈانس کیا اور شائقین کے ساتھ ساتھ ججز کو بھی متاثر کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…