امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر کر محفوظ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مہم جوئی کبھی کبھی خطرے میں ڈالنے کا سبب بھی بن جاتی ہے اور اس کی تازہ ترین مثال امریکہ میں دیکھنے میں آئی جب برفیلے پہاڑوں میں اسکیئنگ کرتاکھلاڑی موت کے منہ میں جانے سے بال بال محفوظ رہا۔ایان مکنٹوش نامی کھلاڑی نے الاسکا کے برفیلے پہاڑ پراپنی مہارت کے جوہر… Continue 23reading امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر کر محفوظ