6 سال تک 7 لاکھ سے زائد تصاویر کھینچنے والا فوٹو گرافر کامیاب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انسان اگر کس بھی کام کو کرنے کی ٹھان لے تو وہ اس کا جنون بن جاتا ہے ایسے ہی ایک اسکاٹ لینڈ یارڈ کے جنونی فوٹو گرافر نے اپنی مطلوبہ تصویر لینے کے لیے 6 سال تک 7 لاکھ 20 ہزار تصویریں کھینچیں اور بلاآخر وہ اپنی مطلوبہ تصویر لینے… Continue 23reading 6 سال تک 7 لاکھ سے زائد تصاویر کھینچنے والا فوٹو گرافر کامیاب