مسقط :750 کلو گرام وزنی حلوہ بنانے کا عالمی ریکارڈ
مسقط(نیوز ڈیسک)مشرق وسطیٰ اومان کے دارالحکومت مسقط میں میٹھی ڈشز تیار کرنے والی بیکری نے 750 کلو گرام وزنی حلوا تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ٹائمز آف اومان کی رپورٹ کے مطابق اومان کا مشہور حلوہ ملک کے 45 ویں قومی دن کے موقع پر تیار کیا گیا ہے۔ملک کی قومی ڈش کی تیاری کے… Continue 23reading مسقط :750 کلو گرام وزنی حلوہ بنانے کا عالمی ریکارڈ











































