کینیڈا میں بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوٹاوہ (نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے جہاں جلد ہی سیا حو ں کی آمدر فت شر وع ہو جائے گی۔کینڈا کے شہر( Quebec )میں قائم کیے جانے والے اس منفر د ہو ٹل کی تعمیر میں پا نچ سو ٹن سے زائد بر ف استعما ل کی جاتی ہے جس کی ر اہداریوں اور کمر ورں سمیت تما م آرائشی اشیا بھی بر ف سے ہی تیا ر کی جاتی ہے۔اس ہو ٹل میں رہا ئش کے لئے 44کمرے بھی موجود ہیں جہاں 88افراد با ا?سا نی رہا ئش اختیا ر کر سکتے ہیں



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…