منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سرخ پانڈہ کا جوڑا نمائش کے لئے پیش

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکی شہرنیو یارک کے چڑیا گھر میں سرخ پانڈہ کا جوڑا نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے جو بڑے پیمانے پر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ننھے منے سرخ پانڈوں کی یہ جوڑی ایک نر اور مادہ پر مشتمل ہے جو جولائی کے مہینے میں پیدا ہوئے تھے۔واضح رہے کہ بظاہر بلی کے بچے کی مانند نظر آنے والے یہ سرخ پانڈابھوٹان، چین، بھارت، نیپال اور میانمار میں پائے جاتے ہیں جن کی نسل معدوم ہوتی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…