پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ویٹی کن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر 98فٹ اونچا کرسمس ٹری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

ویٹی کن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر 98فٹ اونچا کرسمس ٹری

اسلام آباد(نیوز ڈڈیسک)عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس میں فقط چند روز باقی ہیں لہٰذا دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اس مناسبت سے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ کے شہر ویٹی کن میں بھی کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا ہے جوکہ 98فٹ اونچا ہے اور جر منی سے لایا گیا… Continue 23reading ویٹی کن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر 98فٹ اونچا کرسمس ٹری

30 ہزار الفاظ پر مشتمل محبت نامہ تلاش کرلیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

30 ہزار الفاظ پر مشتمل محبت نامہ تلاش کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ملبورن یونیورسٹی کی پروفیسر مارگریٹ سائمنز نے ایک کتاب جتنے طویل محبت نامے کا سراغ لگایا ہے جو مصنفہ جرمین گریئر نے اپنے محبوب ناول نگار مارٹن ایمس کو لکھا تھا۔ 30 ہزار الفاظ کا یہ خط ایک نوٹ بک کی صورت میں ان آرکائیوز میں ملا جو مس گریئر نے… Continue 23reading 30 ہزار الفاظ پر مشتمل محبت نامہ تلاش کرلیا گیا

چین میں ڈاکو کو اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی کوشش مہنگی پڑ گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین میں ڈاکو کو اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی کوشش مہنگی پڑ گئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں ڈاکو کو اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ بہادر شہری نے ڈاکو کی دھلائی کردی اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔حکام کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ چین کے صوبے کے صوبے سیچوا ن میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ جیسے ہی ایک… Continue 23reading چین میں ڈاکو کو اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی کوشش مہنگی پڑ گئی

سپین:45 سال سے ویران گاؤ ں میں زندگی گزارنے والامعمرجوڑا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپین:45 سال سے ویران گاؤ ں میں زندگی گزارنے والامعمرجوڑا

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اس بات کا تصور ہی انتہائی عجیب اور دل دہلا دینے والا ہوگا کہ آپ کو کسی ایسی جگہ رہائش اختیار کرنی پڑ جائے جہاں سے آپ کا کسی دوسرے انسان کے ساتھ رابطہ نہ ہولیکن ایک ہسپانوی جوڑا اسی حال میں خوش ہے۔اسپین کے ایک خوبصورت گاو ں ’’ لا ایسٹریلا‘‘ میں گزشتہ… Continue 23reading سپین:45 سال سے ویران گاؤ ں میں زندگی گزارنے والامعمرجوڑا

ترکی، شہابی پتھر کے ٹکڑوں نے گا ﺅںوالوں مالامال کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی، شہابی پتھر کے ٹکڑوں نے گا ﺅںوالوں مالامال کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ترکی کے دیہات میں گرنے والے شہابی پتھر کے ٹکڑے کو دیہاتی فروخت کر کے مالامال ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دیہاتیوں نے ساڑھے تین لاکھ امریکی ڈالر شہابی پتھر کو فروخت کر کے کما ئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکی کے بنگول صوبے میں ساری سیسیک کے مقامی… Continue 23reading ترکی، شہابی پتھر کے ٹکڑوں نے گا ﺅںوالوں مالامال کردیا

امریکی پولیس افسر نے اپنی گاڑی غلط جگہ پارک کرکے خود پر ہی جرمانہ کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی پولیس افسر نے اپنی گاڑی غلط جگہ پارک کرکے خود پر ہی جرمانہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اگر ہر پولیس افسر اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے انجام دینے لگے تو جرائم پر قابوپانا ا?سان ہوجائے گا تاہم ایسی ایک مثال دیکھنے میں ا?ئی امریکا میں جہاں ایک ایماندار پولیس افسر نے معذوروں کی گاڑیوں کے لیے مخصوص جگہ پرغلطی سے اپنی گاڑی کھڑے کرنے پر خود ہی پر… Continue 23reading امریکی پولیس افسر نے اپنی گاڑی غلط جگہ پارک کرکے خود پر ہی جرمانہ کردیا

جوتے چورشوہر کے ساتھ نہیں رہ سکتی ‘ خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

جوتے چورشوہر کے ساتھ نہیں رہ سکتی ‘ خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )گڑھی شاہو کی رہائشی خاتون جوتے چور شوہر سے علیحدگی کے لئے عدالت پہنچ گئی ۔ خاتون کرن بی بی کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھاکہ اس کا شوہر مبارک مساجد سے جوتے چوری کرتا ہے اور اب اس نے اپنے بچوں کو بھی اس کام پر لگا دیا ہے ۔… Continue 23reading جوتے چورشوہر کے ساتھ نہیں رہ سکتی ‘ خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

چینی شخص نے کتے کو پانڈے کاروپ دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

چینی شخص نے کتے کو پانڈے کاروپ دے دیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) مختلف دکھائی دینے کیلئے دلچسپ حلیوں میں تبدیل ہو جانے کا شوق صرف انسانوں کو ہی نہیں ہوتا بلکہ اب تو پالتو جانور بھی اس کی تکمیل کیلئے میدان میں ا±تر آئے ہیں اس کی جیتی جاگتی مثال چین میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک کتا پانڈے کا روپ دھارے… Continue 23reading چینی شخص نے کتے کو پانڈے کاروپ دے دیا

کروڑوں چیونگم سے سجی دیوار صاف کردی گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

کروڑوں چیونگم سے سجی دیوار صاف کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یوں تو دیواروں کو سجانے کے لئے ان پر نقش و نگار بنائے جاتے ہیں لیکن امریکامیں ایک دیوار ایسی بھی تھی جسے چیونگم سے سجایا جاتا ہے لیکن اب یہ دیوار صاف کردی گئی ہے۔جی ہاں امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں واقع اس انوکھی دیوار پر گزشتہ20 سال… Continue 23reading کروڑوں چیونگم سے سجی دیوار صاف کردی گئی

Page 347 of 545
1 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 545