برطانیہ میں سالانہ ریوبکس کیوب چمپئن شپ
اسلام آباد (نیوز ڈیسبک )ریوبک کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افراد کے لیے بھی بے حد مشکل عمل ہوتا ہے جس میں ماہر سے ماہر کھلاڑی کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔برطانوی کاﺅنٹی ہارٹفورڈشائر میں 10ویں سالانہ چیمپئن شپ میں دنیا کے 19ممالک سے آنے والے 200سے زائد ماہر کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔دو روزہ… Continue 23reading برطانیہ میں سالانہ ریوبکس کیوب چمپئن شپ