ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

کتے کا سکیٹ بورڈ پر 30 انسانوں کی ٹانگوں کے نیچے سے گزرنے کا ریکارڈ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) دارالحکومت لیما کے ایک پارک میں گنیس بک آف ورلڈ ریکارڈز کے اہلکار کی موجودگی میں اوٹو نامی بل ڈاگ نے اپنی مہارت کا ثبوت دیا۔ اوٹو کی مالک لوسیانا ویال پائیز کا کہنا ہے سکیٹ بورڈنگ کی تربیت کے دوران اتفاقی طور پر انہوں نے اسے اپنی ٹانگوں کے نیچے سے گزارا۔ انہوں نے کہا تربیت کے دوران وہ اوٹو کی تصویر لے رہی تھیں کہ وہ تیزر رفتاری سے انکی جانب آیا اور انہوں نے بچنے کے لئے ٹانگیں کھول دیں اور وہ نیچے سے گزر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…