دنیا کی سب سے مہنگی طلاق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا کے 14 ویں امیر ترین روسی شخص نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، جس میں انہیں اپنی سابق اہلیہ کو 2اعشاریہ9 ارب برطانوی پاﺅنڈ (4 کھرب پاکستانی روپے) ادا کرنا پڑے۔ روسی کھرب پتی دمتری رابولوویلو اوران کی اہلیہ ایلینا میں 8 سالہ چپقلش اور مقدمے کے بعد علیحدگی ہوگئی… Continue 23reading دنیا کی سب سے مہنگی طلاق