اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین میں 511 افراد کا پیزا ڈوفضا میں اْچھا لنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)کم سے کم وقت میں زیا دہ سے زیا دہ پیزاکھا نے کے مقا بلے تو دنیا بھر میں منعقد کیے جا تے ہیں لیکن چین کے شہر شنگھائی میں پیزا کے ڈو (Dough)کو فضا میں اچھا ل کر اسٹائل سے بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔اس عالمی ریکارڈ کو قائم کر نیکیلئے پیزا بنانے کے ماہر 511 شیفس نے لو گوں کو محظوظ کرتے ہو ئے پیزا کے میدے سے بنی روٹی کو بغیر گرائے دونوں ہاتھوں سے مسلسل ہوا میں اچھال کر سائز بڑا کرنے کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور کامیابی سے یہ اعزاز اپنے نا م کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…