پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

امریکا میں کتے نے اپنی مالکن کو گولی مار کرزخمی کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈیانا(نیوز ڈیسک) زندگی میں کچھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جن پر یقین کرنا کچھ مشکل ہوجاتا ہے ایسا ہی کچھ ناقابل یقین واقعہ امریکا میں رونما ہوا جہاں ایک کتے سے اتفاقیہ گولی چل گئی جس سے قریب کھڑی اس کی مالکن زخمی ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں 25 سالہ خاتون ایلی کارٹر ریاست انڈیانا کے شمال میں ایک خوبصورت جنگل میں شکار میں مصروف تھیں کہ اس دوران انہوں نے کچھ دیر سستانے کی غرض سے اپنی شاٹ گن زمین پر رکھ کر خوبصورت نظارے کا لطف لینے لگیں تاہم اسی دوران ان کا پالتو کتا اپنی مالکن کی محبت میں بھاگتا ہوا اس کی طرف لپکا تو اس کا پاو¿ں شاٹ گن کے ٹریگر پر پڑ گیا جس سے گن چل گئی اور گولی مالکن کے پاو¿ں کو لگی جس سے خاتون کا پاو¿ں شدید زخمی ہوگیا اور اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔خاتون کو اسپتال لے جانے والے ماحولیات کے افسر کا کہنا ہے کہ انہیں بائیں پاو¿ں اور پنجے پر زخم آیا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ مالکن نے کتے کی اس حرکت پر غصے میں ا?کر اسے ٹریگر کا نام دے دیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…