ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

کوڑا اٹھانے والی لڑکی بن گئی ملکہ حسن

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک (نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کی سترہ سالہ لڑکی پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی کہ کوڑا چننے والی بن گئی ملکہ حسن قسمت جب مہربان ہو تو ایسا بھی ہوتا ہے ، تھائی لینڈ میں سترہ سالہ کوڑا چننے والی لڑکی کے سر پر ملکہ حسن کا تاج سجا دیا گیا۔ فاتح سترہ سالہ منٹ کانشتہ کوڑا چنا کرتی تھی۔ملکہ حسن کا کہنا ہے کہ کوڑا چننے سے ملکہ حسن بننے کا سفر کٹھن رہا ، تھائی لینڈ کے لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی منٹ کانشتہ کو اپنے ماضی پرکوئی شرمندگی نہیں۔ملکہ حسن نے اپنی ماں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ملکہ حسن کے تاج سے سجے سرماں کے قدموں میں رکھ دیا۔ ملکہ حسن کی زندگی یقینا بہت سے لوگوں کے لئے ایک مثال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…