پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھیڑ نے مالکن کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) خونخوار جانوروں کے حملے سے مالکان کی ہلاکت نئی بات نہیں لیکن ایک پالتو جانور اور وہ بھی بھیڑ نے ایسا کر کے سب کو حیران کر دیا۔سعودی عرب میں ایک بھیڑ نے خوفناک حملہ کر کے اپنی خاتون مالک کو دنیا سے رخصت کر دیا ، بڑی سینگوں والی یہ بھیڑ اس وقت سوشل میڈٰیا پر مقبولیت حاصل کر چکی ہے۔سعودی عرب کے جنوب مشرقی صوبے میں خاتون اپنے گھر کے باہر بیٹھی تھی کہ بڑے سینگوں والی پالتو بھیڑ نے اچانک حملہ کر دیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگئی۔بھیڑ کی پہلی ٹکر سے ہی خاتون پیچھے زمین پر گئی جس کے بعد اس نے سینگوں سے گھسیٹنا شروع کر دیا اور بری طرح جنجھوڑ ڈالا۔زخمی خاتون کو اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…