پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

الہ دین کا روپ دھار کر ایک نو جوان کی اڑتے قالین پر شہر میں مٹر گشت کی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

الہ دین کا روپ دھار کر ایک نو جوان کی اڑتے قالین پر شہر میں مٹر گشت کی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیو یارک سٹی میں الہ دین کا روپ دھار کر ایک نو جوان کی اڑتے قالین پر شہر میں مٹر گشت کی۔آلہ دین کا نا م لیتے ہی اس کے اڑتے قالین اور جا دو کے چراغ کا خیال آتا ہے جس کا حقیقی دنیا سے کو ئی تعلق نہیں لیکن نیویارک… Continue 23reading الہ دین کا روپ دھار کر ایک نو جوان کی اڑتے قالین پر شہر میں مٹر گشت کی

ستانوے سال کی بوڑھی عورت نے ہائی اسکول ڈپلو مہ حاصل کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

ستانوے سال کی بوڑھی عورت نے ہائی اسکول ڈپلو مہ حاصل کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )علم کے لئے عمر اور وقت کی کوئی قید نہیں، ایک امریکی خاتون نے اس جملے کو حقیقی زندگی میں ثابت کر دکھایا۔ امریکی ریاست مشی گن میں ایک 97 سالہ خاتون عزم و حوصلہ کی ایک زندہ مثال ہیں جنہوں نے ا±سی تعلیمی ادارے سے97سال کی عمر میں ہائی اسکول ڈپلو… Continue 23reading ستانوے سال کی بوڑھی عورت نے ہائی اسکول ڈپلو مہ حاصل کر لیا

برطانوی شخص کا 100گھنٹے تک استری کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانوی شخص کا 100گھنٹے تک استری کرنے کا عالمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانیہ سے تعلق رکھنے والے گیرتھ سینڈرز نامی 28سالہ شخص نے 100گھنٹے تک مسلسل استری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔برطانوی شہر برسٹل میں رہائش پذیر گیرتھ نے اس دوران 2000مختلف کپڑوں پر استری کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ تین سال قبل آسٹریلوی شخص… Continue 23reading برطانوی شخص کا 100گھنٹے تک استری کرنے کا عالمی ریکارڈ

اب معذور افراد بھی رگبی کھیل سکیں گے ، جانئے کیسے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

اب معذور افراد بھی رگبی کھیل سکیں گے ، جانئے کیسے

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں معذور افراد کیلئے کیٹرپلر رگبی گیم متعارف کرادی گئی۔جاپان کی ایک اسپورٹس رگنائزیشن کے سربراہ اور کیٹرپلر رگبی کے خالق نے کہا کہ کیٹرپلر رگبی کو متعارف کرانے کا مقصد معذور افراد کو ایک مثبت سرگرمی دینا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پانچ افراد پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے… Continue 23reading اب معذور افراد بھی رگبی کھیل سکیں گے ، جانئے کیسے

چین کے پارک میں پانچ ننھے سفید ٹائیگرزکی آمد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

چین کے پارک میں پانچ ننھے سفید ٹائیگرزکی آمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چین کے وائلڈ لائف پارک میں ان دنوں پانچ ننھے منے سفید ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں بڑھادی ہیں۔پارک کے ملازمین بھی ان ننھے منے مہمانوں کی خوب آﺅبھگت میں لگے ہوئے ہیں اور ان کے خوب ناز نخرے آٹھائے جا رہے ہیں۔یونان صوبے میں واقع وائلڈ پارک کی انتظامیہ نے ان… Continue 23reading چین کے پارک میں پانچ ننھے سفید ٹائیگرزکی آمد

اٹلانٹامیں انوکھی گا ڑیو ں کی منفرد ریس،امریکی ٹیم فاتح قرار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

اٹلانٹامیں انوکھی گا ڑیو ں کی منفرد ریس،امریکی ٹیم فاتح قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکا میں دلچسپ اور منفردگا ڑیو ں کی ایک انوکھی ریس کا انعقاد کیا گیا جو امریکی ٹیم نے جیت لی، سالانہ ریس میں70گاڑیوں نے حصہ لیا جن کی ٹیم چار میکینک اور ایک ڈرائیور پر مشتمل تھی۔امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹامیں اس ریس میں حصہ لینے والی ٹیموں نے گھر… Continue 23reading اٹلانٹامیں انوکھی گا ڑیو ں کی منفرد ریس،امریکی ٹیم فاتح قرار

100 سال کی عمر میں بھی محنت کرنے والی امریکی خاتون

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

100 سال کی عمر میں بھی محنت کرنے والی امریکی خاتون

بفیلو، نیویارک(نیوز ڈیسک)بڑھتی عمر کیساتھ انسان کے روز مرہ کے معمولات میں ٹھہراؤ آجاتا ہے اور جیسے جیسے اس کی عمر بڑھتی جاتی ہے وہ آرام کی طرف مائل ہونے لگتا ہے لیکن نیویارک کی 100 سالہ معمر خاتون اب بھی روزانہ 11 گھنٹے نہ صرف لگن سے کام کرتی ہیں بلکہ اپنے معمولات زندگی… Continue 23reading 100 سال کی عمر میں بھی محنت کرنے والی امریکی خاتون

امریکا میں کتے نے اپنی مالکن کو گولی مار کرزخمی کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

امریکا میں کتے نے اپنی مالکن کو گولی مار کرزخمی کردیا

انڈیانا(نیوز ڈیسک) زندگی میں کچھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جن پر یقین کرنا کچھ مشکل ہوجاتا ہے ایسا ہی کچھ ناقابل یقین واقعہ امریکا میں رونما ہوا جہاں ایک کتے سے اتفاقیہ گولی چل گئی جس سے قریب کھڑی اس کی مالکن زخمی ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں 25 سالہ خاتون ایلی… Continue 23reading امریکا میں کتے نے اپنی مالکن کو گولی مار کرزخمی کردیا

شیروں کی زندگی کو خطرہ ، تعداد آدھی رہ جانے کا امکان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

شیروں کی زندگی کو خطرہ ، تعداد آدھی رہ جانے کا امکان

لندن(نیوز ڈیسک) شیروں سے متعلق کی جانیوالی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ افریقہ کے جنوبی علاقوں کے علاوہ باقی افریقہ میں شیروں کی تعداد میں تیزی سے کمی ہورہی ہے ۔ تحقیق کے مطابق آئندہ دودہائیوں میں شیروں کی تعداد آدھی رہ جائےگی ۔ شیروں سے متعلق تحقیق کرنیوالوں کا کہنا… Continue 23reading شیروں کی زندگی کو خطرہ ، تعداد آدھی رہ جانے کا امکان

Page 353 of 545
1 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 545