منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شیر کے ساتھ دوستی خاتون کو مہنگی پڑ گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیو یارک میں کے چڑیا گھر میں شیر کے پنچرے میں اتر کر شیر سے اٹھکیلیاں کرنے کی کوشش خاتون کو مہنگی پڑ گئی۔تینتیس سالہ خاتون جیکولین ایڈی کو اس وقت شیر نے کاٹ لیا جب وہ ہینری ڈورلی زو میں شیر کے پنجرے میں اتر گئی اور شیر کو پیار کرنے کی کوشش کی جس پر شیر مشتعل ہو گیا اور جیکولین کے بائیں ہاتھ پر کاٹ لیا۔جیکولین کے دوست نے اسے نزدیکی ہسپتال میں داخل کروایا جہاں خاتون کو طبی امداد دی گئی تاہم اس حرکت پر خاتون کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی تصدیق نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…