سیکڑوں طلبا کے درمیان روایتی فوم فائٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یونیورسٹی میں سیکڑوں طلبا کے درمیان ہوئی روایتی فوم فائٹ، مخالفین کو ہرانے کیلئے کی گئی پوری کوشش،جس میں کوئی زخمی بھی نہ ہوا۔ اسکاٹ لینڈ یونیورسٹی میں ہونے والی روایتی لڑائی فوم سے لڑی گئی،جس کیلئے شرکا نے تیاری بھی خوب کی اور موقع ملتے ہی ایک دوسرے پر… Continue 23reading سیکڑوں طلبا کے درمیان روایتی فوم فائٹ