میکسیکو کے دریا میں 450 سال پرانا چرچ ابھر آیا
اسلام آباد(نیو ڈیسک )میکسیکو کے دریا سے 450 سال پرانا برآمد ہونے والا چرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دریا میں پانی کے بہاو¿ میں حیران کن طور پر 82 فٹ کمی واقع ہوئی جس کے بعد اس میں سے ایک خستہ حال چرچ نمایاں ہو گیا جوکہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا… Continue 23reading میکسیکو کے دریا میں 450 سال پرانا چرچ ابھر آیا







































