نیویارک پر چوہوں کا راج

26  اکتوبر‬‮  2015

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک شہر میں چوہوں کی تعداد بیس لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے اور لگتا ہے کہ انہوں نے شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ چوہے بلیوں کی من پسند غذا ہوکرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں رہا، اب تو بلیاں چوہوں سے ڈرتی دکھائی دیتی ہیں. لیکن یہ بات بھی اب پرانی ہوگئی ہےکیونکہ چوہوں نے سپر پاور کے اہم ترین شہر نیویارک میں قبضہ کرلیا ہے۔یہ چوہے اتنے بے خوف ہیں کہ اپر سائیڈ مین ہٹن میں بھی چوہوں کی اتنی بڑی تعداد ہے کہ لوگوں نے پارک جانا چھوڑدیا ہے۔میئر آفس نیویارک کو ا س سال چوہوں سے نمٹنے کے لیے 24 ہزار سے زائد کالیں موصول ہوچکی ہیں۔ایک سروے سےپتہ چلا کہ صرف نیویارک میں چوہوں کی آبادی بیس لاکھ قریب پہنچ چکی ہے،شہریوں نے چوہوں کی دلیر ی اور بڑھتی تعداد کو محکمہ صحت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی نااہلی قراردیا ہے،جو سب وے کی سرنگوں کی باقاعدہ صفائی کرنے میں ناکام ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…