پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

میکسیکو کے دریا میں 450 سال پرانا چرچ ابھر آیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ڈیسک )میکسیکو کے دریا سے 450 سال پرانا برآمد ہونے والا چرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دریا میں پانی کے بہاو¿ میں حیران کن طور پر 82 فٹ کمی واقع ہوئی جس کے بعد اس میں سے ایک خستہ حال چرچ نمایاں ہو گیا جوکہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ چرچ 1966 میں 100 فٹ پانی کے اندر تھا ، چرچ کی لمبائی 183 فٹ جب کہ اس کی چوڑائی 42 فٹ ہے۔چرچ کو 1564 میں آبادی کے بڑھنے کے باعث لوگوں کی ضرورت پر تعمیر کیا گیا تھا لیکن 1773 اور 1776 میں بڑے سیلاب کے باعث زمین کا یہ حصہ پانی میں گم ہو گیا تھا۔چرچ کے نمایاں ہونے کے بعد میڈیا نمائندوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد اس کے گرد گھیرا تنگ رکھتی ہے ، اس موقع پر فشنگ اور دیگر روزگار سے وابستہ افراد بھی فوائد حاصل کر رہے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…