انڈونیشیا کا ایسا گاؤں جہاں مردہ بچوں کو درختوں میں دفنایا جاتا ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انڈونیشیا میں سلواویسی کے جنوبی پہاڑی علاقوں کے قبائلی اپنے مرے ہوئے بچوں کو درختوں کے تنوں میں دفن کرتے ہیں۔ انڈونیشیا میں دوردراز تانا توراجا کے گاو¿ں میں لوگ مردہ پیدا ہونے والے یا مرجانے والے چھوٹے بچوں کو کپڑوں میں لپیٹ کر انہیں درختوں کے وسیع تنوں یا کھوہ… Continue 23reading انڈونیشیا کا ایسا گاؤں جہاں مردہ بچوں کو درختوں میں دفنایا جاتا ہے