پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

چڑیل کاسر کاٹنے کا حکم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

چڑیل کاسر کاٹنے کا حکم

روم(نیوزڈیسک) یورپ کے کئی قدیم شہروں میں لوگ چڑیلوں اور بھوتوں سے متاثر نظر ا?تے ہیں اس لیے ا?ئے دن کوئی نہ کوئی شخص بھوت کے دیکھنے کا دعویٰ کرتا نظر ا?تا ہے لیکن اٹلی میں ہوا کچھ مختلف واقعہ جہاں 5 سالہ بچے کو 300 سال قبل قتل کرنے والی مردہ خاتون کو اس… Continue 23reading چڑیل کاسر کاٹنے کا حکم

ہیر ی پورٹر کا دیوانہ وکیل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ہیر ی پورٹر کا دیوانہ وکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہیری پورٹر کے مداح میکسیکن وکیل نے فلمی سیریز سے جڑی ہزاروں یادگاری اشیاءجمع کرکے اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔میکسیکن وکیل آشر سلوا ورگاس کو اگر دنیا میں ہیری پورٹر کا سب سے بڑا مداح کہاجائے توکچھ غلط نہ ہوگا۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والے آشر ورگاس پچھلے15سالوں سے ہالی… Continue 23reading ہیر ی پورٹر کا دیوانہ وکیل

جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی بوٹ شو کاآغاز

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی بوٹ شو کاآغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی بوٹ شو کا آغاز ہوگیا۔ کیپ ٹاﺅن میں منعقد کیے گئے اس میلے میں امریکا، فرانس اور دیگر ملکوں کے شرکا حصہ لے رہے ہیں۔شو کے دوران ایسی کشتیا ں بھی پیش کی گئیں،جس میں ضروریات زندگی کی تمام اشیا موجود ہیں۔ نمائش میں شارک نما، پانی… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی بوٹ شو کاآغاز

دو نوں با زوؤں سے محروم بلند لہروں پر سرفنگ کا ما ہر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

دو نوں با زوؤں سے محروم بلند لہروں پر سرفنگ کا ما ہر

کینبر(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں مو جود دو نوں با زوؤں سے معذور شخص نے اپنی اس محرومی کے باوجود سمندر کی بلند لہروں پر سرفنگ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ چند سال قبل سمندر میں سر فنگ کے دوران اس پر دو شارکس نے حملہ کر کے اسے نا صرف زخمی کر دیا… Continue 23reading دو نوں با زوؤں سے محروم بلند لہروں پر سرفنگ کا ما ہر

عجیب حرکت،جرمن شہری نے چہرے پر 11 سوراخ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

عجیب حرکت،جرمن شہری نے چہرے پر 11 سوراخ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی کے 22 سالہ نوجوان نے اپنے گال اور چہرے کے دیگر حصوں پر 11 سوراخ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔دن چھدوانے کے جنون میں مبتلا جوئیل مگلر نے اپنے ہونٹوں اور ناک پر بھی بڑے بڑے سوراخ کرائے ہیں جنہیں انہوں نے ’’گوشت میں سرنگ‘‘ قرار دیا جب کہ گنیز بک… Continue 23reading عجیب حرکت،جرمن شہری نے چہرے پر 11 سوراخ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

بھارت ،سابق وزیر کے ڈان نامی پالتو پاکتے پر لگائے گئے الزامات مسترد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

بھارت ،سابق وزیر کے ڈان نامی پالتو پاکتے پر لگائے گئے الزامات مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایک بھارتی عدالت نے دلی کے سابق وزیر کے ڈان نامی پالتو پاکتے پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دئیے۔سابق وزیرسومناتھ بھارتی کی اہلیہ نے گھریلو تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھاکہ 12 سالہ لیبراڈور نسل کا ڈان نامی کتا اپنے مالک کے کہنے پر ا±نھیں کاٹنا چاہتا تھا۔سومناتھ بھارتی واقعے… Continue 23reading بھارت ،سابق وزیر کے ڈان نامی پالتو پاکتے پر لگائے گئے الزامات مسترد

ٹانگوں سے محروم شخص کا ایک منٹ میں 44 پش اپس کا ریکارڈ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ٹانگوں سے محروم شخص کا ایک منٹ میں 44 پش اپس کا ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہمت مرداں مددِ خدا، جارجیا میں دو نوں ٹانگو ں سے محروم باہمت شخص نے ثا بت کر دیا ہے کہ دنیا میں کو ئی کام بھی ناممکن نہیں۔23 سالہ نو جوان تیمور دادیانی نے ایک منٹ میں44 پش اپس کر کے نا صرف منفرد ترین کام کیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی… Continue 23reading ٹانگوں سے محروم شخص کا ایک منٹ میں 44 پش اپس کا ریکارڈ

چین، دنیا کا سب سے طویل اور بدترین ٹریفک جام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

چین، دنیا کا سب سے طویل اور بدترین ٹریفک جام

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے شہریوں کو گزشتہ روز دنیا کے سب سے بدترین اور ہولناک ٹریفک جام کا سامنا رہا جب چینی شہری قومی دن کی تعطیلات کے بعد شہر میں داخل ہو رہے تھے۔ بیجنگ کی موٹروے کا شمار دنیا کی بڑی شاہراہوں میں… Continue 23reading چین، دنیا کا سب سے طویل اور بدترین ٹریفک جام

جنوبی کوریا: 4لاکھ89ہزار ناکارہ سی ڈیز سے عمارت کے گرد منفرد شاہکار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جنوبی کوریا: 4لاکھ89ہزار ناکارہ سی ڈیز سے عمارت کے گرد منفرد شاہکار

سیول (نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا میں200 ماہر ا?رٹسٹوں نے ناکارہ اور استعما ل شدہ سی ڈیز(CDs)کو دوبارہ سے کا ر آمد بناتے ہو ئے عمارت کے گردآرٹ کا دلکش شاہکار تخلیق کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔180میٹر لمبی اور30میٹر اونچی عمارت کے اس دیوار پر لوہے کی جالیوں میں مہارت سے نصب کی گئی… Continue 23reading جنوبی کوریا: 4لاکھ89ہزار ناکارہ سی ڈیز سے عمارت کے گرد منفرد شاہکار

1 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 547