جیل جو قیدیوں کےلئے جنت سے کم نہیں
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے ساحل سے 75 کلومیٹر کی دوری پر ایک جزیرہ ہے جو بیسٹوئے کہلاتا ہے۔ ہرے بھرے جزیرے کی آبادی 115 افراد پر مشتمل ہے جو لکڑی سے بنے ہوئے مکانوں یا کاٹیجز میں رہتی ہے۔جزیرے کے باسی کاشت کاری، گلہ بانی، ماہی گیری جیسے پیشوں… Continue 23reading جیل جو قیدیوں کےلئے جنت سے کم نہیں










































