امریکا میں کسان نے 893 کلو گرام کا کدو اگا دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکا میں کسان نے دس بیس یا سو پچاس نہیں بلکہ پورے 893 کلو گرام کا کدو اگادیا۔ محنت کا انعام 11 ہزار ڈالر یعنی 11 لاکھ روپے ملا۔یہ کسی جادوئی فلم کے مناظر نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ سیکڑوں کلو وزنی کدو پیش کیے گئے کیلی فورنیا میں ہونے والے مقابلے میں۔… Continue 23reading امریکا میں کسان نے 893 کلو گرام کا کدو اگا دیا










































