اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسکریچزسے جان چھڑانے کا آسان اورانتہائی سستا حل سامنے آگیا ہے وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اسکریچز شدہ سی ڈی کو نرم کپڑے سے اچھی طرح صاف کرلیں تاکہ اس کی سطح پرمٹی یا گرد موجود نہ رہے پھرایک کیلا لے کراسے درمیان سے کاٹیں اوراچھی طرح سے سی ڈی یا ڈی وی ڈی کے پچھلے حصے پرمل دیں تھوڑی دیرتک یہ عمل کرنے کے بعد نیم گرم پانی سے دھوکرنرم کپڑے سے آہستہ سے صاف کردیں۔
اس سلسلہ میں صرف یہ احتیاط رکھیں کہ سی ڈی پر پانی کے قطرے باقی نہ رہیں۔اب سی ڈی یا ڈی وی ڈی کو سی ڈی روم میں ڈال کردیکھیں اگراسکریچزکے باعث آپ کا ڈیٹا ضائع نہیں ہوگیا تو یہ ضرور بغیررکے کام کرنے لگے گی۔
سی ڈی اسکریچ صاف کرنے کا بہترین اورسستا طریقہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں