اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برلن میں11ویں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دسویں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس کا باقاعدہ آغازہوگیا ہے۔ فیسٹیول میں جرمنی سمیت دنیا بھرسے ماہر لائٹ ا?رٹسٹ اور ڈیزائنرز شرکت کررہے ہیں ، فیسٹیول کا انعقاد ہر سال اکتوبر کے مہینے میں کیا جاتاہے۔9سے18اکتوبر تک جاری رہنے والے اس دس روزہ لائٹ فیسٹیول کے موقع پربرینڈنبرگ گیٹ،ٹی وی ٹاور،برلنر ڈوم کیتھڈرلاور دی فنکٹرم ریڈیو ٹاور سمیت شہر کی بلند و بالا اور عظیم الشان عمارتوں پرروشنیوں،لیزپراجیکشن اور آتش بازی کے ذریعے دلکش و دیدہ زیب نظارے اور اشکال تخلیق کی جارہی ہیں۔لوگوں کی بڑی تعداد اندھیرے میں جگمگاتی رنگ برنگی روشنیوں کے مختلف نظارے دیکھنے شہر کے مرکز کا ر±خ کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…