پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

لاپتہ 62 سالہ شہری زندہ رہنے کے لیے چیونٹیاں کھاتا رہا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آسٹریلیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے صحرائی علاقے میں چھ دن سے لاپتہ 62 سالہ شہری زندہ رہنے کے لیے چیونٹیاں کھاتا رہا۔ریگ فوگرڈی ریاست مغربی آسٹریلیا میں چھ روز قبل جنگلی اونٹوں کا تعاقب کرتے ہوئے لاپتہ ہو گئے تھے۔،منگل کو پولیس کے کھوجیوں نے ریگ کو اس جگہ سے 15 کلومیٹر دور ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تلاش کر لیا جہاں سے وہ گم ہوئے تھے۔ریگ کے اہل خانہ کہتے ہیں کہ ریگ تجربہ کار شکاری ہیں لیکن انھوں نے اب ریگ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایک سیٹلائٹ فون خرید لیں۔ریگ ریٹائرڈ کان کن ہیں۔ لاپتہ ہوتے وقت وہ صرف ایک ٹی شرٹ، نیکر، ٹوپی اور چپل پہنے ہوئے تھے۔صحرا کی شدید گرمی میں وہ بظاہر سمتوں کا تعین کھو بیٹھے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…