قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغازکردیا گیا ہے، مصر میں خواتین مسافروں کو بہترین سہولت اور آسائش فراہم کرنے کیلئے پنک ٹیکسی کے نام سے سروس شروع کی گئی ہے۔ جس کا مقصد خواتین کے خلاف زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنا اور خواتین کو تحفظ دینا ہے۔پنک ٹیکسی میں ایمرجنسی لائن بھی موجود ہے۔ سروس شروع کرنے پر قائرہ کی خواتین نے انتہائی خوشی کااظہارکیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مرد کے مقابلے میں خاتون ڈرائیور کے ساتھ سفر کرنے میں وہ خود کو زیادہ محفوظ تصور کر رہی ہے
قاہرہ‘ خواتین کیلئے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































