پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

منفرد اور دلکش ڈیزا ئن کی مو م بتیا ں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

منفرد اور دلکش ڈیزا ئن کی مو م بتیا ں

اسلام آباد(نیوزڈ یسک )گرمی ہو یا سردی،برتھ ڈے پا رٹی ہو یا کینڈل لا ئٹ ڈنر، مو م بتیوں کے بغیر یہ تما م تقا ریب نا مکمل ہو تی ہیں۔ایک ماہر فنکار نے ایسے ہی موقعوں کیلئے دلکش ڈیزائن کی موم بتیاں تیار کی ہیں ، یہ فنکار منفرد اور دلکش رنگوں کی حامل… Continue 23reading منفرد اور دلکش ڈیزا ئن کی مو م بتیا ں

دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی ہری پیاز اگانے کا عالمی ریکارڈ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی ہری پیاز اگانے کا عالمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈ یسک )بر طا نیہ کے سیہام ٹاﺅن میں ایک مقامی کسان نے دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی ہری پیاز ا±گانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس مقصد کیلئے منعقد کیے گئے خزاں شو( Autumn Show )میں لاتعداد مقامی افراد نے اپنی ا±گائی ہو ئی دیوہیکل اور وزنی سبزیاں بھی پیش… Continue 23reading دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی ہری پیاز اگانے کا عالمی ریکارڈ

جادوکی انگوٹھی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

جادوکی انگوٹھی

لندن(نیوزڈیسک) پچپن میں کہانیاں سنتے تھے جادوکی انگوٹھی کی ،اب ایپل اس کہانی کوحقیقت کاروپ دینے والاہے .ایپل نے ایک اسمارٹ واچ کے بعد اسمارٹ انگوٹھی کا پیٹنٹ حاصل کرلیا ہے جس کےذریعے ٹی وی اور فون کنٹرول کرنے کے علاوہ دیگر بہت سے کام بھی لیے جاسکیں گے۔پیٹنٹ کی تفصیلات سے ظاہر ہےکہ اس… Continue 23reading جادوکی انگوٹھی

دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کوائن تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کوائن تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

کراکس(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چاکلیٹ کوائن کی تیار میں 80 ماہر شیفس نے حصہ لیا۔ دارالحکومت کراکس میں منعقدہ اس انوکھے مقابلے میں 650 کلو وزنی دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کوائن تیار کیا گیا جس کا قطر 240 میٹر ہے۔ شیفس نے چاکلیٹ فیئر کے موقع پر بنائے… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کوائن تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

ایلین سے متعلق سائنس دانوں کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ایلین سے متعلق سائنس دانوں کا حیرت انگیز انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک) ناسا کی جانب سے مریخ پر پانی کے بڑے ذخیروں کی موجودگی کے اعلان نے ایلین سے متعلق سائنس دانوں کے نظریات کو کسی حد تک سچ ثابت کردیا ہے اور اب کچھ ماہرین فلکیات اور سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایلین زمین کا اکثر و بیشتر دورہ بھی کرتے رہتے ہیں… Continue 23reading ایلین سے متعلق سائنس دانوں کا حیرت انگیز انکشاف

ڈولفن مچھلی کا سمندر میں گرے موبائل کو تلاش کرنےکا حیرت انگیز کارنامہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ڈولفن مچھلی کا سمندر میں گرے موبائل کو تلاش کرنےکا حیرت انگیز کارنامہ

امریکا (نیوز ڈیسک)ڈولفن انسان دوست مچھلی کہلاتی ہے اور اپنے حیرت انگیز رویوں اور کرتب سے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتی ہے ایسا ہی ایک کارنامہ اس نے انجام دیا امریکا میں جہاں اس نے سمندر میں گرے موبائل کو تلاش کرکے خاتون کو واپس کردیا۔فیس بک پر ڈالی گئی ویڈیو میں ڈولفن… Continue 23reading ڈولفن مچھلی کا سمندر میں گرے موبائل کو تلاش کرنےکا حیرت انگیز کارنامہ

سعودی خاتون نے شوہر کے چھوٹے قد کی وجہ سے طلاق مانگ لی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

سعودی خاتون نے شوہر کے چھوٹے قد کی وجہ سے طلاق مانگ لی

ریاض(نیوز ڈیسک) آپ نے یقینا میاں بیوی کے درمیان طلاق کی وجوہات لڑائی جھگڑے یا گھریلو ناچاقی ہی سنی ہوگی لیکن سعودی عرب میں صرف خاوند کے چھوٹے قد کی وجہ سے بیوی نے شوہر سے طلاق مانگ لی۔شادی کے بعد نوک جھوک کس کی زندگی کا حصہ نہیں ہوتے، ہر کسی کی گھریلو زندگی… Continue 23reading سعودی خاتون نے شوہر کے چھوٹے قد کی وجہ سے طلاق مانگ لی

فن لینڈحکومت کی بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مراعات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

فن لینڈحکومت کی بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مراعات

ہیلسنکی(نیوز ڈیسک) فن لینڈ بھی دنیا کے ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جنھیں آبادی میں کمی کا خطرہ لاحق ہے جسے دور کرنے کے لئے حکومت نے شہریوں کو بچے پیدا کرنے پر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آبادی کی اس کمی کو پورا کرنے اور اپنے شہریوں کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب… Continue 23reading فن لینڈحکومت کی بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مراعات

چین میں ملازمین کو کام کیلئے پرسکون ماحول فراہم کرنے کا انوکھا طریقہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

چین میں ملازمین کو کام کیلئے پرسکون ماحول فراہم کرنے کا انوکھا طریقہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ایک چینی کمپنی نے اپنے ملازمین کی کارکردگی بڑھانے کے لئے انہیں دلچسپ اور رنگ برنگے ماسک پہن کرکام کرنے کی اجازت دی ہے تاکہ وہ مکمل اطمینان اور خود اعتمادی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے سکیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقی چین کے شہر ہینگزو کی ایک کمپنی جو کہ شہر میں… Continue 23reading چین میں ملازمین کو کام کیلئے پرسکون ماحول فراہم کرنے کا انوکھا طریقہ

Page 367 of 545
1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 545